Nasir khan Zardad Khan
📍 Abbottabad — Before Burki PSO station Marquees complex Road, Islamabad Expy, Nawaz, Islamabad
· 📅 24 Oct 2026
| Umar (saal) | 45 |
| Jins | Male |
| Qad (andaza) | 5.7 |
| Khaas nishaan | Zehani Tawazun Durust Nae.Cleave shave, Sir Ganja, Bolty hoay Stamer |
تلاش گمشدہ
• نام: ناصر خان ولد زرداد خان
• عمر: 45 سال
• رہائشی: ایبٹ آباد نواں شہر
• ذہنی حالت: توازن درست نہیں ہے
• حلیہ: انہوں نے ہلکے گرے رنگ کے کپڑے (شلوار قمیض) کے ساتھ نیلے رنگ کی واسکٹ پہن رکھی ہے، سر گنجا اور سفید ٹوپی پہنی ہوئی ہے۔
تفصیل:
وہ 24 اکتوبر 2026ء کی رات تقریباً 10:00 بجے "دی ونٹیج مارکی" (The Vintage Marque) اسلام آباد سے باہر نکلے تھے اور لاپتہ ہو گئے۔
اگر کسی بھائی...
🎁 INAAM: Rs 50,000